
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے تصورکے بغیر پاکستان نامکمل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پراپنے پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھا۔
شیخ رشید نے کہا کہ پوری قوم بابائے قوم کی احسان مند ہے کہ وہ آزاد فضاؤں میں جی رہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم کے تصورکے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ کاش ہم بابائے قوم کے تصور پاکستان کو جلد از جلد مکمل کرسکیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News