Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائد اعظم کی زندگی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جرمن سفیر

Now Reading:

قائد اعظم کی زندگی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جرمن سفیر

‏ جرمن سفیر برائے پاکستان برنارڈ شلیگ کاکہنا ہے کہ  قائد اعظم کی زندی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع  پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں  ‏جرمن سفیر برنارڈ شلیگ نے کہا کہ  محمد علی جناح بلاشبہ پاکستان کے سب سے اہم اور متاثرکن لیڈران میں سے ہیں۔

Advertisement

جرمن سفیر نے مزید کہا کہ قائد اعظم کی  کی زندگی اور  پاکستان کے لیے ان کی سوچ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

آخر میں برنارڈ شلیگ نے کہا کہ  اس دانشمند اور باہمت انسان کو سالگرہ مبارک۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر