Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیل اور گیس کے سعودی عرب میں 4 نئے ذخائر دریافت

Now Reading:

تیل اور گیس کے سعودی عرب میں 4 نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساْنا دارے کے مطابق سعودی عرب میں 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ہمیشہ پاکستان کو مختلف شعبوں میں تعاون فراہم کیا ہے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا...

سعودی عرب میں ملازمت کے قوانین میں نیا قانون متعارف

سعودی عرب نے ہوٹلز اور دیگر اداروں میں فی گھنٹہ اجرت کا...

اس حوالے سے وزیرِ توانائی نے سعودی قوم کو خوشخبری سنائی ہے۔

تیل اور گیس کے نئے ذخائرہ ظہران ،رفحہ اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔

Advertisement

شہزادہ عبدالعزیز نے بتایا کہ نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے ہزاروں بیرل یومیہ خام تیل اور لاکھوں کیوبک فٹ یومیہ قدرتی گیس دستیاب ہوگی ۔

سعودی وزیر توانائی نے مزید کہا کہ آرامکو نئے تیل اور گیس کے ذخائر کے حجم کا درست تعین کرنے میں مصروف عمل ہے۔

واضح رہے کہ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر