Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے

Now Reading:

محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے

نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے۔

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پیسر کو سیر و تفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا گیا، اگر وہ گیند کو سیم نہیں کرسکتے تھے تو پھر ٹیم میں ان کی موجودگی کا جواز کیا ہے۔

ابتدائی روز محمد عباس نے 21 اوورز میں ایک بھی وکٹ نہیں لے سکے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اخترنے کہا کہ عباس کو فاسٹ اور سیم گیند کرنے کی ضرورت ہے مگر پہلے دن ان دونوں میں سے ایک بھی چیز دکھائی نہیں دی، سیم بولنگ ان کی خاصیت ہے، انھیں سمجھنا چاہیے کہ وہ نیوزی لینڈ وہاں کے نظارے دیکھنے کیلیے نہیں گئے ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر