Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران اشرف نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا

Now Reading:

عمران اشرف نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران اشرف نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

اداکار عمران اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کی تصاویر پوسٹ کی جس میں اُن کی اہلیہ کو 3  مختلف روپ میں دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں

عمران اشرف نے اداکارہ سجل علی کو کیا خطاب دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے اداکارہ سجل علی کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kiran Imran 💎 (@kiranashfaquehusseindar)

Advertisement

مذکورہ فوٹو کولاج کی پہلی تصویر اُن کے بیٹے کی پیدئش سے قبل کی ہے، دوسری تصویر بیٹے کی پیدائش کے بعد کی ہے جبکہ تیسری اور آخری تصویر حال ہی کی ہے۔

عمران اشرف نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے عمران سے کہا کہ سب کہتے ہیں کہ میں بہت موٹی ہوں جس میں اُنہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔‘

کرن عمران نے کہا کہ ’میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ میں بہت موٹی ہوں، اس پر بھی اُنہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔‘

Advertisement

اداکار کی اہلیہ نے کہا کہ ’اس سب کے بعد عمران نے مجھ سے کہا کہ تُم پیاری تھی اور ہمیشہ رہوگی۔‘

اداکار کے جواب پر اُن کی اہلیہ کرن عمران نے کہا کہ ’بس آپ اپنوں کو خود اعتمادی دیں اور پھر دیکھیں کہ وہ کتنے مضبوط اور خوش ہوتے ہیں۔‘

یاد رہے کہ عمران اشرف اور کرن عمران 2018 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ اداکر عمران اشرف کے ہاں گزشتہ سال بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام روہم اشرف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر