Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد، ڈکیتی مزاحمت پر جرمن باشندے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

اسلام آباد، ڈکیتی مزاحمت پر جرمن باشندے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں  جرمن باشندے کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد  میں ڈکیتی مزاحمت پر جرمن باشندے  کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا  گیا۔

29  دسمبر کو دو ملزمان نے جرمن باشندے کو گاڑی چھیننے  کی کوشش کے دوران قتل کردیا تھا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نو مسلم جرمن شہری جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خوفناک حد...

پولیس نےوقوعہ کے مرکزی ملزم نصرالدین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ نمبر 570 بجرم 302/34 ت پ درج کیا تھا۔

Advertisement

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور پہلے بھی جیل کاٹ چکا ہے۔ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمدکرلی گئی ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر