یورپ کو توانائی کے بڑھتے بحران کا سامنا
اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ تر گیس اور...
برطانیہ موسیقار ڈینیل ڈومائل المعروف ایم ایف ڈوم 49 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکار کی بیوی نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ایک خاص پیغام بھی دیا۔
گلوکار کی بیوی ن کہا کہ ‘بہترین شوہر، باپ، استاد، طالب علم، بزنس پارٹنر، محبوب اور دوست۔ آپ نے جو بھی کچھ مجھے، بچوں اور ہمارے خاندان کو سکھایا اس کے لیے میں آپ کی مشکور ہوں ۔
برطانوی گلوکار اور موسیقار ڈینیل ڈومائل لندن میں پیدا ہوئے لیکن بچپن میں ہی وہ نیویارک ہجرت کر گئے تھے۔
واضح رہے کہ گلوکار ڈینیل ڈومائل مارول کومکس سپر ولن ڈاکٹر ڈوم سے متاثر ہو کر چہرے پر ماسک لگا کر پرفارم کرنے کے حوالےسے مشہور تھے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News