Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارب پتی خاتون کی پاکستانی ڈرائیو سے شادی ، حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

ارب پتی خاتون کی پاکستانی ڈرائیو سے شادی ، حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستانی ڈرائیور ساہو بنت عبد اللہ المحبوب سے سعودی بزنس وومن نے شادی کر لی ہے لیکن اس کی حقیقت سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر 2020 کو ٹوئٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو کے مطابق یہ خاتون کوئی ارب پتی کاروباری شخصیت نہیں بلکہ مصنفہ یاسمین بنت مشال السدری ہیں جنہوں نے افغانستان پر کتاب لکھی اور اپنے افغان ڈرائیور سے ھی شادی کرلی۔

مزید پڑھیں

سعودی بزنس وومن نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کرکے مثال قائم کردی

پاکستانی ڈرائیور ساہو بنت عبد اللہ المحبوب سے سعودی بزنس وومن نے...

یاد رہے کہ خاتون نے جس پاکستانی ڈرائیور کے ساتھ شادی کی ہے اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر اس کے نام سمیت کوئی تفصیلات موجود نہیں ہیں اور گوگل پر سرچ کیے جانے پر ساہو بنت عبدااللہ المحبوب کے نام سے بھی کسی عرب دولت مند کاروباری عورت کا نام سامنے نہیں آتا۔

لیکن گزشتہ دنوں دیگر سوشل سائٹ پر یہ خبر ان الفاظوں میں گردش کررہی تھی کہ سعودی بزنس وومن جن کی دولت8 بلین ڈالر ہے ایک معمولی پاکستانی ڈرائیور ساہو بنت عبد اللہ المحبوب سے شادی کرکے مثال قائم کردی۔

Advertisement

مزیہ یہ بھی کہ سعودی بزنس وومن مدینہ منورہ میں رہائشی املاک اور ہوٹلوں کے علاوہ فرانس میں ٹاورز کی مالک ہے۔

لیکن حقیقت سامنے آگئی کیونکہ درحقیقت جب آپ اس نام کو گوگل پر سرچ کریں تو سرچ رزلٹ آپ کو ان ویب سائٹس پر لے جائیں گے جہاں اس خاتون اور مرد کی شادی کے بارے میں خبر شائع کی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر بہت سے لوگوں نے اس خبر کو جعلی قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ ویب سائٹس کے مطابق یہ سعودی عرب میں ہونے والی ایک عام شادی کی ویڈیو ہے جس کے ساتھ لوگوں نے جعلی تفصیلات درج کرکے اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر