Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلی: حکومت مخالف ریلی کے دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم

Now Reading:

چلی: حکومت مخالف ریلی کے دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم

چلی  میں حکومت مخالف ریلی کے دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے بعد پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق  جمعرات کے روز چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں حکومت مخالف ریلی کے دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے متعدد واقعات رپورٹ  ہوئے  ۔

 ریلی کے دوران  مظاہرین نے چار وں   طرف سے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ، لا مونیدا محل  کا محاصرہ  کیا۔ جس پر پولیس نے مشتعل مظاہرین   کو منتشر کر نے کے لئے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین میں سے متعدد کو گرفتار کرلیا ۔

 غیر ملکی  میڈیا   کے مطابق احتجاج شہریوں کا بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے کیا جارہا تھا جس میں  سی یو ٹی یونین کنفیڈریشن سمیت   60 تنظیموں کے افراد شریک تھے۔

ریلی  میں سی یو ٹی یونین کنفیڈریشن نے بہتر صحت عامہ کے نظام ، مفت اور معیاری تعلیم  سمیت  بنیادی  سہولیات  کی فراہمی  کے   لئے مطالبات   کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر