صنم جنگ نے اپنے شوہرسے علیحدگی اختیارکرلی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے اپنے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ کیا صنم جنگ نے طلاق کے حوالے سے چپ توڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےشوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر دی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے اولی تصویر کی طویل کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پراداکارہ صنم جنگ کی شادی کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہیں تھی کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کچھ وقت تو اداکارہ اس بے بنیاد خبروں پرخاموش رہیں لیکن اب اداکارہ صنم نے بتا دیا کہ وہ اپمنی شادی شدہ زندگی میں بے حد خوش ہیں۔
معروف اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا پراپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتےہوئےکہا ہےکہ الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں اڑانے والوں کو ہوش سے کام لینا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر سیلیبرٹیز کے بارے میں اکثر غلط بے بنیاد خبریں گردش کرتی رہتی ہیں اوراس بار صنم کی شادی ختم ہونے کی بے بنیاد خبروں پر اداکارہ نے ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ہے۔
صنم جنگ نے مزید کہا ، “قاسم اور میں اپنی شادی شدہ زندگی سے بہت خوش ہیں اور ہم اگلے ہفتے ہماری 6 ویں سالگرہ منانے والے ہیں۔
واضح رہے پوسٹ کے اختتام میں اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد خبروں کو نا پھیلائے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News