Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا

Now Reading:

پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا
PDM will show their power at Hyderabad under the management of PPP

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے پاور شو آج نوں میں منعقد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بنوں میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی  ہیں جس میں اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین بھی شرکت کرینگے۔

بنوں کے اسپورٹس کمپلکیس میں پی ڈی ایم جلسہ منعقد کیا جارہا ہے  جس کےجلسہ گاہ میں 10 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں ہیں جبکہ بنوں جلسہ میں اسٹیج اور جلسہ گاہ میں ہر طرف پارٹی بینر اور پارٹی پرچم آویزاں کئے گئے ہیں۔

بنوں پی ڈی ایم قائدین کو درانی ہاؤس میوہ خیل میں دن 12بجے ظہرانہ دیا جائے جبکہ ظہرانے کے بعد پارٹی قائدین ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ آئیں گے۔

بنوں شہر بھی میں جگہ جگہ پارٹی بینر اور جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ لسہ کی سیکورٹی پولیس کے ساتھ انصار اسلام کے رضاء کار بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

مرکزی قائدین کا خطاب ایک بجے کے بعد متوقع ہے جبکہ پشاور سے ن لیگ کا قافلہ کچھ ہی دیر میں روانہ ہوگا جبکہ ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال اورصوبائی صدر امیر مقام قافلے کی قیادت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر