Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنعتوں میں گیس کی فراہمی معطلی کا معاملہ، ترجمان کا واضح بیان

Now Reading:

صنعتوں میں گیس کی فراہمی معطلی کا معاملہ، ترجمان کا واضح بیان
گیس

صنعتوں میں گیس کی فراہمی معطلی کا معاملے پر سوئی سدرن کے ترجمان کی جانب سے واضح پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اپنے پیغام میں ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی صنعت کا گیس کنکشن منقطع نہیں کیا گیا، سوئی گیس صنعتوں کی گیس منقطع کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ترجمان سوی سدرن کے مطابق اگر کسی صنعت کی گیس متاثر ہوی ہے تو کمپلینٹ سینٹر پر اپنی شکایت درج کروائے تاکہ اس مسلے کو حل کیا جا سکے۔

جنرل انڈسثری کے کیپٹو پاور کی گیس کچھ وقت کیلئے منقطع کی ہے تاکہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جا سکے۔ برآمدی صنعتوں کے کیپٹو پاور کی گیس بند نہیں کی گی تاہم گھریلو صارفین کی گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ہے۔

رجمان کا کہنا تھا کہ اگر کہیں گیس نہیں آرہی تو کمپنی کے شکایتی مرکز 1199، کمپنی کی میگا سروس سینٹر پر اطلاع کی جائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر