Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائٹ فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی

Now Reading:

سائٹ فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی
chemical factory got fired by chance and at least 3 severe injured

کراچی سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آبادفیکٹری میں آگ لگ گئی ہے جس کی زد میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سندھ رینجرز کے جوان موقع پر پہنچ گئے، جائے حادثہ کو کارڈن آف کر لیا گیا تاہم رینجرز کے جوان فائیربریگیڈ کے ساتھ مل کر آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

موقع پر موجود فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کے لئے پہنچ گئے تاہم متاثرہ فیکٹری کیمیکل کی ہے اور فیکٹری میں بڑی مقدار میں پیٹرول اور تھنر موجود ہے جس کے باعث خطرناک صورتحال اختیار کر گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی ابتدائی معلومات کے مطابق فیکٹری میں بڑی تعداد میں ڈبلیو ڈی 40 اسپرے موجود تھے  تاہم آگ کی شدت شدید ہے۔

پولیس نے  بتایا ہے کہ اطراف کے گودام اور فیکٹریوں کو خالی کروا لیا گیا جبکہ عقب میں موجود پٹرول پمپ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔

Advertisement

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں لوگوں کے موجود ہونے کی اطلاع ہے جنہیں ریسکیو کیا جا رہا ہے  تاہم فیکٹری سے 7 سے 8 افراد کو ریسکیو کیا گیا جو معمولی نوعیت کے زخمی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر