اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور انداز مداحوں کو بھا گیا
تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور نیا انداز مداحوں...
ترکی کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ المعروف حلیمہ سلطان اور ان کی ساتھی اداکارہ کس سوچ مپں پڑگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرا بیلگیچ نے فوٹ اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ان کے ساتھ ان کی ساتھی اداکارہ دوست بھی موجود ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کی جا نےوالی تصیور میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی گہری سوچ میں گم دکھائی ہیں۔
تاہم اسرا بیلگیچ اپنی نئی تصویر میں نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں جسے ان کے مداح بھی خوب پسند کررہے ہیں۔
یاد رہے کہ ڈرامہ سیریز ارطغرل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ آج کل ترکی کے مختلف ڈراموں میں کام کررہی ہیں اور ان کی نئی سیریز ’رامو‘ بھی مداحوں میں کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
اسرا بیلگیچ جو کہ انسٹاگرام پر بےحد ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی دلکش تصاویر ہوں یا پیغامات یا پھر اپنے کام سے متعلق آگاہی دینا، اداکارہ اکثر ہی اپنے اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
اسرا بیلگیچ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد5 ملین ہوگئی ہے ،جس میں ان کے ساتھی اداکار انگین آلتان دوزیاتان بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اب تک 353 پوسٹ کی ہیں اور وہ 302 اکاؤنٹس کو فالو کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ادکارہ کی مقبولیت میں اضافہ صرف ترکی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ ان کے اپنے ملک سمیت دنیا بھر میں اداکارہ کے پرستاروں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News