نادیہ خان کی شوہر کے ساتھ نئی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے ولیمے کی تصاویر شئیرکردی۔
تفصیلات کے مطابق میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ولیمے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم ولیمے کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا، جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دیں۔

نادیہ خان نے ویڈیو جاری کرنے سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی کیپشن میں لکھا تھا جلد ولیمے کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کروں گی۔
واضح رہے کہ نادیہ خان کے ولیمے کی ویڈیو میں تصاویر کا سلائڈ شو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس میں ان کی شوہر اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ تصاویر ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News