Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں گیس بحران، ترجمان کا اہم بیان

Now Reading:

سندھ میں گیس بحران، ترجمان کا اہم بیان
supply of gas in Sindh is with too low pressure

سندھ بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس سے گھریلو صارفین سمیت کمرشل سیکٹر کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اس ضمن مین ترجمان سوئی سدرن کیس کمپنی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے گیس کی کمی کے حوالے سے واضح وجوہات بتائی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایس ايس جی سی کےگیس سسٹم میں موصول ہونےوالی گیس کی مقدارمیں کمی کے باعث گھریلو صارفین، کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گیس کی مقدار میں40ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی واقع ہوئی ہے اور کم گیس ملنے کی سبب لائن پیک متاثر ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی کےجوعلاقےنیٹورک کےآخرمیں ہیں وہاں کم پریشر ہو سکتا ہے تاہم گھریلواورکمرشل صارفین کی طلب پوری کرنےکی کوشش کی جارہی ہیں۔

Advertisement

ترجمان نے واضح  کیا ہے کہ کوشش ہےلوڈ مینیجمنٹ کے ذریعے گیس کی کمی کو پورا کیا جا سکے گھریلو صارفین کو گیس کی ترسیل پوری کی جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
افغان جارحیت ناقابلِ برداشت، پاکستان نے دفاعِ وطن کا حق استعمال کی، وزیراعظم شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر