Advertisement
Advertisement
Advertisement

مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ

Now Reading:

مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ
تنخواہیں

مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران  ے لیے انسینٹو الاؤنس کی منظوری دیتے ہوئے تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافہ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  پنجاب ریونیو اتھارٹی کے افسروں  کے لیے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک انسینٹو الاؤنس منظور کیا گیا ہے۔

آئی ڈیپ افسروں کو 50 ہزار سے ایک لاکھ 35 ہزار تک انسینٹو الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی۔ جنرل مینجر آئی ڈیپ کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار، جنرل مینجر ہیومن ریسورس آئی ڈیپ کے لیے ایک لاکھ 35 ہزار انسینٹو الاؤنس منظور کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ڈائریکٹرا سپیشل برانچ جنوبی پنجاب کی ماہانہ تنخواہ پیکیج 3 لاکھ، ڈائریکٹر آپریشنز ایلیٹ پولیس کی ماہانہ تنخواہ دو لاکھ 25 ہزار اور ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکیورٹی ایس پی یو کی تنخواہ دو لاکھ 25 ہزار روپے ماہانہ کرنے کی منظوری دی گئی۔

پینشن فنڈ اعلیٰ افسران  کی تنخواہیں ایک لاکھ 26 ہزار سے  لے کر چار لاکھ 83 ہزار تک کر دی گئی  ہیں۔

Advertisement

پینشن فنڈ کے پورٹ فولیو منیجر کی تنخواہ چار لاکھ 83 ہزار، اسسٹنٹ اکاؤنٹ مینجر کی تین لاکھ 41 ہزار، اسسٹنٹ مینجر اور اسسٹنٹ ریسرچ اینالسٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 89 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر