Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو بڑے برانڈز پاکستان میں فیکٹری لگانے کو تیار ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

دو بڑے برانڈز پاکستان میں فیکٹری لگانے کو تیار ہیں، فواد چوہدری
Fawad Chaudhary on the technology and universities system

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک کی ترقی کے حوالے سے بتایا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس سال صحت کے شعبے میں آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر سال ہوگا اور ہم ازخود اپنے آلات کی تیاری کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ سال میں ہم جو اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے اس سال انتہائ جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ کم از کم دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر