
ترکی کے وزیرخارجہ کراچی پہنچ گئے ہیں ۔
کراچی آمد پر سندھ حکومت کی طرف سے ایرپورٹ پر صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ترکی کے وزیرخارجہ کا استقبال کیا
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکش وزیرخارجہ ایرپورٹ سے مزار قائد حاضری کے لیے روانہ ہوئے ہیں جس کے بعد ترکی کے وزیرخارجہ سہ پہر تین بجے وزیراعلی ہاؤس کا دورہ کرینگے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ترکی کے وِزیرخارجہ ملاقات کرینگے جس میں دوطرفہ تعلقات، کاروبار اور معیشت سمیت دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News