Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی سمری نہیں بھیجی، اوگرا

Now Reading:

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی سمری نہیں بھیجی، اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری  بھیجنے کی خبروں کو مسترد کردیا گیا۔

ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ اوگرا نے حکومت کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کوئی سمری نہیں  بھیجی ۔

اوگرا ترجمان کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل میڈیا ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان  ہے جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز  دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر