Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

علی ظفر کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارعلی ظفرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردانی خان سواتی نامی صارف نے علی ظفر کی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

علی ظفر ہتک عزت کیس ،عدالت نے عفت عمر کو طلب کرلیا

لاہورسیشن کورٹ نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور سنگر، ایکٹر اور موسیقارعلی...

علی ظفر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  گلوکار جھیل کے کنارے کھڑے اپنی سُریلی آواز میں بھارت کے مشہور گلوکار کشور کمار اور آشا بھوسلے کا مقبول ترین گانا ’یہ راتیں، یہ موسم ندی کا کنارہ‘ گنگنا رہے ہیں۔

ٹوئٹر صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جادوئی آواز، رات کا حسین منظر اور پھر یہ گانا، واقعی یہ سب پرفیکٹ ہے۔‘

یاد رہے کہ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ’علی ظفر‘ اور ’بھائی حاضر ہے‘ کا بھی استعمال کیا۔

علی ظفر نے اب تک اپنی خوبصورت آواز میں کئی ویڈیوز ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کی ہیں جن پر لاکھوں میں لائکس آئے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب علی ظفر نے ٹوئٹر صارف کی اس محبت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اُن کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا ’ارے، ارے۔‘

واضح رہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر علی ظفر کے اس وقت تین لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر