زمانہ نہیں دنیا بدل گئی ،اداکارہ بشریٰ کا اہم پیغام
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پیغام پوسٹ...
بشریٰ انصاری نے انڈسٹری کے بڑے اسٹارز کی بری عادتوں کے حوالے سے انکشافات
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے زندگی میں پہلی بار لاہور موٹروے کے ذریعے اس کی پہلی بار موٹروے کے سفر کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ لاہور موٹروے پولیس کے اہلکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں میں دیکھا جا سکتاہے کہ اداکارہ کہ رہیں ہیں کہ ’یہ بڑی ہی عجیب بات ہے کہ میں پاکستان کی شہری ہونے کی باوجود بھی زندگی میں پہلی بار لاہور موٹروے آئی ہوں۔‘
بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ’میں بذریعہ موٹروے اسلام آباد جارہی ہوں اور جب میں یہاں پہنچی تو موٹروے پولیس نے بڑے ہی شاندار انداز میں میرا استقبال کیا جس کے لیے میں ان کی بہت شُکرگزار ہوں۔‘
یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں لاہور موٹروے پر سفر کرنے سے متعلق چند احتیاطی تدابیر بھی بتائیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
بشریٰ انصاری نے کیپشن میں لکھا کہ ’ہماری پولیس کا احترام کریں، ان سے محبت کریں اور ان کی خدمات کے لیے شکریہ ادا کریں۔‘
واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے موٹروے پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News