Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگین آلتان کے نام ایک اور اعزاز

Now Reading:

انگین آلتان کے نام ایک اور اعزاز

مقبول ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار انگین آلتان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 4 ملین ہوگئی۔

مزید پڑھیں

تُرک اداکار انگین آلتان فوٹو گرافر بن گئے

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے...

تُرک اداکار انگین التان جو کہ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہتے ہیں اُن کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 4 ملین یعنی 40 لاکھ ہوگئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں ارطغرل کا مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد انگین التان کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

دوسری جانب انگین التان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف 159 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں اُن کی اہلیہ سمیت قریبی دوست شامل ہیں۔

دوسری جانب انگین التان نے اب تک اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صرف 139 پوسٹس شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ معروف تُرک اداکار انگین آلتان گزشتہ سال ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان کے شہر لاہور آئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر