Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

Now Reading:

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال کی ہوگئیں۔

تفسیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے خاص دن پر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

مزید پڑھیں

اداکارہ سجل علی کس کی مداح ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی انتہائی کم عمری میں...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیک کاٹتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جسے اب تک لوگ پسند کر رہے ہیں اور ساتھ ہی انہیں مبارک باد بھی دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ سجل علی کے اکاؤنٹ پر ان کی تصویر کو تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار لوگ پسند کر چکے ہیں۔

 جبکہ 4 ہزار 400 سے زائد مبارک باد اور تعریفی پیغامات بھی اداکارہ کو لکھے جا چکے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ سجل علی کو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی سالگرہ کی مبارک باد دی جس کے جواب میں اداکارہ نے ان کا شکریہ ادا کیا اور اظہار محبت بھی کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عالمی ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ میرے لیے ناصرف بطور اداکارہ ایک اعزاز ہے بلکہ یہ ایوارڈ مجھے ایک قابلِ فخر پاکستانی بھی بناتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر