Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب نے ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

Now Reading:

یوٹیوب نے ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے یوٹیوب چینل پر مزید 7 روز تک کوئی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی لائیو اسٹریمنگ کی جاسکے گی۔

ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع پر یوٹیوب نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے چینل کی معطلی میں توسیع موجودہ کشیدہ اور پرتشدد حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ یوٹیوب نے کیپیٹل ہل حملے پر ٹرمپ کے رد عمل کو دیکھتے ہوئے ان کے یوٹیوب چینل پر 12 جنوری کو پابندی عائد کی تھی۔

 یوٹیوب کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے تشدد سے متعلق ان کی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب میں صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف
بچوں کو کس عمر میں موبائل فون دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے جانیے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
انسٹاگرام میں 4 بہترین فیچرز متعارف
جُھنڈ کیساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی روبوٹک مکھی
ڈیپ فیک ویڈیوز کی روک تھام کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر