Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں پی پی ترقیاتی کام کر رہی ہے، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

سندھ میں پی پی ترقیاتی کام کر رہی ہے، ناصر حسین شاہ
Nasir Hussain Shah criticize on government

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں پی پی ترقیاتی کام کر رہی ہے اور اس مشن کو چیف منسٹر سندھ مراد علی شاہ پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات ناصر شاہ، سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نیب کے وزیراعلی سندھ کے خلاف ریفرنس کی مذمت کرتے ہیں جبکہ نیب کا مراد علی شاہ کے خلاف کیس میں کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ پر یہ کیس بدنیتی پر مبنی ہے اور نیب کے ریفرنس سے متعلق ہم تمام معلومات ضرور شیئر کرینگے۔

علاوہ ازیں مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کا کیس دائر کیا گیا ہے اور اس ریفرنس کا وزیراعلی سندھ کو میڈیا کے زریعے پتہ چلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سےکوئی نقصان نہیں تو پھر ریفرنس نیب نے کیوں دائر کیا گیا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر