Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتی قوی منافق آدمی ہے اس لیے عوام کو اس کو اصل چہرا دکھایا، حریم شاہ

Now Reading:

مفتی قوی منافق آدمی ہے اس لیے عوام کو اس کو اصل چہرا دکھایا، حریم شاہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار مفتی عبدالقوی  منافق آدمی ہے اس لیے عوام کو اس کو اصل چہرا دکھایا  ہے۔

کراچی میں اپنے اور مفتی عبدالقوی کے حالیہ معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ  کا کہنا تھا کہ میں صحیح وقت کا انتظار کر رہی تھی ،مفتی  قوی کی اصلیت  سب کو دکھانا چاہتی تھی  کیونکہ انہوں نے بہت بار کئی  الزام لگائے۔

حریم شاہ نے کہا کہ  یہ منافق آدمی ہے اس  لیے عوام کو اس کو اصل چہرا دکھایا  ہے۔ یہ مفتی کہلوانے کے لائق نہیں  ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں، مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ مفتی قوی بے حیا آدمی ہے قول اور فعل الگ الگ ہیں ۔

حریم شاہ نے کہا کہ ہم نے عزت دی لیکن انہوں نے جھوٹ کہا ،جب صبر لبریز ہوا تو جوتے سے مارا ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ   وہ میرے ساتھ گاڑی میں آئے لیکن انہوں نے کہا میں اپنی گاڑی میں آیا ۔ ان کا آنا جانا کھانا پینا رہنے کا سب خرچا میں نے کیا ۔ ان کی میڈیا پر کی گئی کسی بات میں صداقت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر