Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں خوفناک دھماکہ

Now Reading:

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں خوفناک دھماکہ

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے جبکہ دیگر قریبی عمارتوں کو  بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

دھماکے کے فوراًبعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔

ابتدائی طور دھماکے کی وجوہات اور نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں  ہوسکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر