Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر نے کس سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عائشہ عمر نے کس سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو وائرل
عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی محبت کا اظہار کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹ و اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگراپ ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے بھی انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر کے بھی انسٹاگرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اُن کی والدہ موجود ہیں جو کیک کٹ کررہی ہیں۔

یادرہے کہ عائشہ عمر نے لاہور میں اپنی والدہ کو ان کی سالگرہ پر سرپرائز دیا اور ان سے اپنی بھرپور محبت کا اظہار بھی کیا۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ کی  جانے والی وڈیو میں ایک پیغام لکھا کہ جس میں انہوں نے کہا کہ میری سب کچھ اور سپرہیرو والدہ کو سالگرہ مبارک۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں آپ اور آپکی دعاؤں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔

عائشہ عمر نے اپنی والدہ کے لئے لکھا کہ میں امید کرتی ہوں کہ جب تک زندہ ہوں آپ کے لئے قابل فخر رہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ میں نماز کے بعد ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ ﷲ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور سکون عطا کرے۔

عائشہ عمر نے بتایا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو لاہور جا کر سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا۔

تاہم اس حوالے سے دھند کی صورتحال بھی بہتر تھی جس کی وجہ سے فلائٹ کی پریشانی نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر کی اپنی والدہ سے اظہار محبت اور ان کی سالگرہ منانے کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی اس ویڈیو کو ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر