Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ قرار دے دیا

Now Reading:

عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ قرار دے دیا
عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ قرار دے دیا۔

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خادمہ جی آپ بھی انصاف لانڈری میں دھل کر پاک اور صاف ہو گئی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ انصاف لانڈری میں شمولیت سے قبل آپ پر بھی کرپشن کے الزامات تھے، پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ کے اعتراف جرم کے بعد فارن فنڈنگ میں بچ نہیں سکتے،ویسے باجی آپ جہاں بھی جاتی ہیں،پارٹی کی تباہی ہو جاتی ہے۔

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ اگر عثمان بزدار کے اڑھائی سالہ دور میں ایک بھی کرپشن سکینڈل سامنے نہیں آیا توچینی اور گندم سکینڈلز کیا افلاطون کے دور میں آئے جبکہ رنگ روڈ ٹو سکینڈل،جعلی شراب لائسنس سکینڈل کے تمغے بھی عثمان بزدار کو ہی ملے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ سب انصاف لانڈری کی کرامات ہیں جو چینی،آٹا ،پیٹرول اور ادویات چوروں کو این آر او مل رہے ہیں لیکن فردوسی باجی جب تک آپ لوگوں لاڈلے ہیں آپ سیاہ کریں یا سفید کریں اور کوئی ادارہ نہیں پوچھے گا۔

Advertisement

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ فردوس باجی جتنی دوڑ لگا سکتی ہیں لگا لیں بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر