Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں کشمور کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بلاول بھٹو

Now Reading:

میں کشمور کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کشمور کے عوام کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں رکن سندھ اسمبلی میر عابد خان سندرانی کی ملاقات ہوئی جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے درمیان چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو میر عابد خان سندرانی نے کشمور کی سیاسی صورت حال سے بھی آگاہ کیا۔

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے میر عابد خان سندرانی سے کشمور کے عوام کے مسائل سے متعلق بھی استفسار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمور کے عوام نے ہمیشہ پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا ہے، میں کشمور کے عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔

Advertisement

ملاقات میں چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کشمور کے عوام کے مسائل کے حل کے تسلسل کو جاری رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر