Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولیاں گاجر بیچ کر ہم ترقی نہیں کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

مولیاں گاجر بیچ کر ہم ترقی نہیں کر سکتے ہیں، فواد چوہدری
Fawad Chaudhary on the modernization of Pakistan

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم انڈسٹریل بائیو ٹیکنالوجی اور ایگرکلچر ٹیکنالوجی کو اکھٹا کررہے ہیں کیونکہ معمول کے آلو مٹر گاجر بیچ پاکستان آگے نہیں جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈرن دنیا کو سیاستدان یا مولوی نے نہیں بلکے یونیورسٹیوں نے بنایا کیونکہ آگے جانے کے لیے سائنس کی ترقی انتہائی ضروری ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی اس لیے مہنگی کرنی پڑی کہ دس ہزار میگا واٹ جس کی ضرورت نہیں تھی اس کے معاہدہ نواز شریف نے کیا ہے اور اسی لئے 42 فیصد بجلی کے کارخانہ باہر سے آنے والے فیول پر ہے۔

اسکے علاوہ اپوزیشن پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم بی بی جلسہ میں مہنگے ترین کپڑے پہنتی ہیں، حسن حسین کروڑوں روپے کی گاڑی چلاتے ہیں تو یہ پیسہ کہاں سے آرہے ہیں ہمیں بتا دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں ہے نوازشریف، خواجہ آصف عوام کا پیسہ واپس کریں، پھر دبئ میں رہیں یا جہاں مرضی جائیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن نے اصلاحات کا موقع گنوا دیا ہے اور اب فارن فنڈنگ پر تمام پارٹیز کا آڈٹ ہوکر سامنے آنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر