Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
پارٹی ترجمانوں کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 جنوری کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملکی سیاسی،  معاشی، اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت طے کی جائیگی جبکہ اجلاس میں اقتصادی اور معاشی اعشاریوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں ایف نائن پارک کی خالی زمین کےعوض مقامی اور عالمی سطح پر سکوک بانڈز کے اجراء کی منظوری دی جائے گی جبکہ  نفٹ میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاز کی توسیع کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کی ماحولیاتی آلودگی سے متعلق انٹرنیشنل نیٹ ورک بمبو اینڈ رتن میں شمولیت پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن میں لازمی سروس ایکٹ کی توسیع کی منظوری کابینہ دے گی۔

Advertisement

نادرا کے مالی سال 2020 کے مالیاتی اکاؤنٹس کے آڈٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر