Advertisement
Advertisement
Advertisement

جینیفر اینسٹن نے بہت سی مشکلات پیدا کیں، اداکار کول اسپراؤس

Now Reading:

جینیفر اینسٹن نے بہت سی مشکلات پیدا کیں، اداکار کول اسپراؤس

امریکی اداکار کول اسپراؤس نے جینیفر اینسٹن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بتادیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکار کول اسپراؤس نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ہالی وڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن نے انکے لئے مشکلات پیدا کیں۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی اداکار بریڈ پٹ کی زندگی میں واپسی

 شہرآفاق ہالی وٖوٖڈ ادکارہ جینیفر اینسٹن نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ...

اداکار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میرا کام کرنا خود میری وجہ سے ہی مشکل بنا لیکن اس کی ذمہ دار جینیفر اینسٹن تھیں کیونکہ میں انکو بےحد پسند کرتا تھا۔

خیال رہے کہ جس وقت دونوں اداکاروں نے ایک ساتھ ٹی وی سیریز میں کام کیا تو اس وقت جینیفر اینسٹن کی عمر 25 سال تھی جبکہ کول اسپراؤس تقریباً 9 برس کے تھے۔

Advertisement

90 کی دہائی میں ٹی وی سیریز ’فرینڈز‘ میں جینیفر اینسٹن کے ساتھ کام کرنے والے اداکار نے بتایا کہ انہیں بچپن میں اس بات پر سیٹ پر چھیڑا جاتا تھا کیونکہ میں اپنی اسکرپٹ بھول جاتا تھا اور جینیفر اینسٹن کو دیکھتا رہتا تھا۔

یاد رہے کہ 2017 میں بھی ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا تھا کہ انہیں جینیفر اینسٹن کے ساتھ اداکاری کرنے میں بہت مشکل ہوئی۔

واضح رہے کہ اداکار کول اسپراؤس نے بتایا کہ اداکارہ کے سامنے کچھ بول نہیں پاتا تھا اور اپنے ڈائیلاگ بھی بھول جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر