Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کی دلکش تصویر وائرل

Now Reading:

نور بخاری کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ کی دلکش تصویر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری کی ایک تصویرسوش میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

نور بخاری نے اپنے شوہر کے بارے میں بتا دیا، مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ نور بخاری...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Noor (@realnoorbukhari)

Advertisement

اداکاری کو خیر باد کہہ کر باقی کی زندگی اسلامی تعلیمات کے لیے وقف کردینے والی نور بخاری نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

 نور بخاری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں اُنہوں نے خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ وہ نظریں جھکائے کھڑی ہیں۔

سابق اداکارہ نور بخاری کی وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہے اور سر پر دپٹہ بھی لی ہوئی ہے۔

Advertisement

شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے دلکش تصویر کے ساتھ عظیم صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رُومی کا مشہور قول شیئر کردیا۔

سابقہ اداکارہ نے اپنی اس دلکش تصویر کے کیپشن میں عظیم صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رُومی کا قول لکھا۔

نور بخاری نے قول کچھ یوں تحریر کیا:

دستک دیں، اور وہ دروازہ کھول دے گا
ختم ہوجائیں، اور وہ آپ کو سورج کی طرح چمکائے گا
گِر جائیں، اور وہ آپ کو آسمانوں تک اٹھائے گا

Advertisement
کچھ بھی نہ بنو، اور وہ آپ کو ہر چیز میں بدل دے گا 

یاد رہے کہ نور بخاری کی خوبصورت تصویر کے ساتھ معنی خیز کیپشن کو پڑھ کر انسٹاگرام صارفین بےحد خوش ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر نور بخاری گزشتہ کئی عرصے سے اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر