Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی تمام تر خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہناہے کہ  مختلف چینلز پر سربراہی سے متعلق چلنے والی  خبریں بے بنیاد  ہیں۔نواز شریف اور آصف علی زرداری سے ایسی کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پی ڈی ایم متحد اور متفق ہے، افواہیں پھیلانے والے غفلت کی نیند میں سورہے۔

پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ  پی ڈی ایم کی تحریک نے 70 فیصد مقاصد پورے کرلیے ہیں۔4  فروری کو سربراہی اجلاس میں مزید اہم فیصلے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر