Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا

Now Reading:

‏ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا

ایچ ای سی  نے یونیورسٹیز کو اپنی صلاحیت کے مطابق منصفانہ امتحانات لینے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کا اجلاس ختم ہوگیا۔

ایچ ای سی  نے یونیورسٹیزکو اپنی صلاحیت کے مطابق منصفانہ امتحانات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  جامعات طلباء کی کارکردگی کے جائزہ  کے لیے آن لائن یا آن کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں۔

ایچ ای سی نے یونیورسٹیزکو اپنی صوابدید پر امتحانات لینے کی اجازت دے رکھی ہے۔

ایچ ای سی نے  بعض یونیورسٹیز کے طلباء کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات  اور  تمام صوبوں کے وائس چانسلرز کے ساتھ مشاورت میں طلباء کے اندیشوں کا بغور جائزہ لیا۔

Advertisement

چیئر مین ایچ ای سی نے کہا کہ  یونیورسٹیزکو تکنیکی اور انتظامی تیاری کے مطابق امتحانات لینے چاہیں۔  آن لائن امتحانات  کے لیے جامعات ‘اوپن بک امتحانات’ کا انتظام کریں۔

 آن کیمپس امتحانات ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی صورت میں  لیے جاسکتےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر