Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس پروگرام کی بنیادیں غیر سیاسی ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

Now Reading:

احساس پروگرام کی بنیادیں غیر سیاسی ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
ثانیہ

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا سروے شفاف انداز میں جاری ہے جبکہ اس کی بنیادیں غیر سیاسی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ساہیوال میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ نادار اور مستحق افراد احساس پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام نے اپنا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلایا جس کے زیر اثر پچھلے سال ایک کروڑ 50 لاکھ خاندانوں کی احساس پروگرام کے تحت کفالت کی گئی  جبکہ پنجاب میں77لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے تحت پچھلے سال 180 ارب روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ سروے کا مقصد حق دار لوگوں کی صحیح نشاندہی کرنا ہے اور 2021کے پہلے6مہینے میں احساس پروگرام کا سروے مکمل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر