Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر اریکہ حق نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

ٹک ٹاکر اریکہ حق نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اریکہ حق نے انسٹاگرام پر سنگِ میل عبورکرلیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر اریکہ حق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویرپوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

ارطغرل نے پاکستانی ٹک ٹاکر سے متعلق اہم اعلان کردیا

ترک اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے اہم اعلان کردیا۔...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AREEKA (@areeka__haq)

Advertisement

اریکہ حق کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ 2  ملین کا سائن ہاتھ میں ی ہوئیں ہیں اور اپنے تمام مداحوں کو اس کامیابی کےبارے میں آگاہ کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ اریکہ حق پاکستان کی پہلی ٹک ٹاک اسٹار ہے جو انسٹاگرام پرکامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

اس سے قبل گلوکارعاصم اظہر نے اپنے پراجیکٹ میں معروف ٹک ٹاکر اریکہ حق کو کاسٹ کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AREEKA (@areeka__haq)

گانے میں ماڈل منتخب ہونے کی خبر کے بعد صارفین نے اریکہ حق اور عاصم اظہر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement

کیونکہ لوگوں کا کہنا تھا کہ عاصم اظہر کا انتخاب بالکل بھی مناسب نہیں ہے کیونکہ اس لڑکی میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

تاہم انہیں سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے زبردست تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ اریکہ حق نے ٹک ٹاک پر تیزی سے شہرت حاصل کی جس کے بعد وہ اب ماڈلنگ بھی کررہی ہیں جب  کہ ان کا شو بھی آن ایئر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر