Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ اور شان شاہد کی والدہ نیلو انتقال کرگئیں

Now Reading:

معروف اداکارہ اور شان شاہد کی والدہ نیلو انتقال کرگئیں

ماضی کی معروف اداکارہ اور اداکار شان شاہد کی والدہ نیلو انتقال کرگئیں ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شان شاہد نے کہا کہ  انتہائی افسردہ ہو کر سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔

شان شاہد کی والدہ نیلو نے ہدایت کار ریاض شاہد سے شادی کی جن سے ان کا بیٹا شان شاہد ہیں جو کہ خود بھی مقبول اداکار ہیں۔

اداکارہ نیلو نے 1956 میں فلم بھوانی جنکشن سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

شان شاہد کی والدہ اداکارہ نیلو کی مشہور فلموں میں زرقہ، راستے  سمیت سیکڑوں فلمیں شامل ہیں۔

Advertisement

انہیں 1969 میں بہترین اداکاری پر ’نگار ایوارڈ‘ سے بھی نوازا گیا۔

نیلو بیگم 29 جون 1945 کو سرگودھا کی تحصیل بھیرہ میں پیدا ہوئیں اور 75 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر