Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمیر جسوال کو کس کی یاد ستانے لگی ؟

Now Reading:

عمیر جسوال کو کس کی یاد ستانے لگی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکارعمیر جسوال نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ انہیں کس کی یاد ستانے لگی۔

 تفصیلات کے مطابق گلوکارعمیر جسوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ویمینز ورلڈ کپ، وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آئرلینڈ نے...

’بیوی کی ہر بات نہیں مانتے، عمیر جسوال

پاکستان شبز انڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ کے ساتھ...

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Umair Jaswal (@umairjaswalofficial)

Advertisement

عمیر جسوال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا کستا ہے کہ پر دروازے پر لٹکے ہوئے ہیں۔

گلوکار نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر آپ بچپن میں اسکول جاتے ہوئے وین پر لٹک کر نہیں گئے تو پھر آپ اور ہم ایک جیسے نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ عمیر جسوال کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کے اس انداز پر خوب دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر