Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیر التواء کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ایف بی آر

Now Reading:

زیر التواء کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) زیر التواء کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کے لیے اقدامات اٹھا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ٹیکس گزاروں کو اے ڈی آر سی کے ذریعے مقدمات کا فوری حل نکالنے پر عمل پیرا ہے۔

ترجمان ایف بی آر  کا کہنا ہے کہ  اپیلوں کی الیکٹرانک فائلنگ کے نظام کو متعارف کرنے سے آسان اور سادہ بنا دیا ہے۔ چھ ماہ میں کمشنرز ان لینڈ ریونیو اپیلز نے مقرر کردہ ہدف 7818 کے مقابلے میں، 17768 اپیلوں کو نمٹایا ہے۔

ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ دسمبر 2020 تک عدالتوں نے 81.7 ارب روپے پر مشتمل ریونیو کے 934 ٹیکس سے متعلقہ  کیسز نمٹائے ہیں۔

ایپلیٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو نے  168.5 ارب روپے پر مشتمل ریونیو کے 1240 کیسز نمٹائے ہیں۔

Advertisement

ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گزاروں کی درخواست پر 18 کمیٹیوں نے کیسز کو نمٹانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر