سبی میں دستی بم حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سبی میں چاکر روڈ چونگی کے مقام دستی بم دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکہ سے ایک عدد موٹر سائیکل جبکہ قریبی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
چاکر روڈ سے کچھ دیر بعد کشمیریکجہتی ریلی گزرنی تھی جو بال بال بچ گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement