Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کا دھماکے دار آغاز

Now Reading:

مداحوں کا انتظار ختم، بول بیٹس کا دھماکے دار آغاز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا۔

بول انٹرٹینمنٹ  کے منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘ کا معروف گلوکار نعیم عباس روفی نے مشہور نعت’شاہ مدینہ‘ سے آغاز کیا۔

نعیم عباس روفی 1990 کی دہائی کے اوائل میں پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری میں گلوکار کے طور پر ابھرے۔

نعیم عباس روفی کے اب تک تین البم جاری ہوچکے ہیں جس میں سے ایک میں انہوں نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال و گلوکار نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement

بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو ’بول بیٹس‘ میں لوگ سن سکیں گے اپنے پسندیدہ گلوکاروں و گلوکاراؤں کی سریلی آوازیں۔

واضح رہے کہ بول کفارہ(یوٹیوب پر آٹھ کروڑ سے زائد ویوز) اور ربا وے(یوٹیوب پر ایک کروڑ40 لاکھ سے زائد ویوز) پاکستان کے چند کامیاب ترین گانوں میں سے ہیں جو بول نیٹ ورک کی جانب سے ریلیز کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر