Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرین فلکیات نے سیارے پر پانی تلاش کرلیا

Now Reading:

ماہرین فلکیات نے سیارے پر پانی تلاش کرلیا
Planet

 ماہرین فلکیات نے پہلی بار کسی سیارے کی فضا میں پانی کے بخارات دریافت کر لیے ۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق پہلی بار ایک ایسے سیارے پر پانی تلاش کیا ہے جہاں زندگی ممکن ہوسکتی ہے۔

اس مشن کے رہنما سائنس دان یونیورسٹی کالج آف لندن کے پروفیسر گیووانا ٹینیٹی نے پانی کی اس دریافت کو ’ہوش اڑا دینے والی دریافت‘ قرار دیا ہے ان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ایسا سیارہ پہلی بار دیکھا جہاں پانی موجود ہے۔

ڈاکٹر انگو والڈمان کے مطابق ٹیلی اسکوپ کے ان نئے ماڈلز کا انتظار کرنا ہوگا 2020 کی دہائی میں تیار ہوں گے جس کی بنیاد پر یہ معلوم کیا جا سکے  کے وہاں واقعی زندگی گزاری بھی جا سکتی ہے۔

زمین سے ایک سو گیارہ  نوری سال یعنی 650 ملین میل کے فاصلے پر ہے اور وہاں خلائی گاڑی کے ٹو اٹھارہ بی یونیورسٹی کالج کی ڈاکٹر انگو والڈمان کے مطابق سیارہ بھیجنا ممکن نہیں ہے۔

Advertisement

یہ تحقیق نیچر آسٹرونومی میں شائع کی گئی ہے اور اسے نظام شمسی کے باہر کسی زندگی کی تلاش میں سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق (کے ٹو اٹھارہ بی) نامی یہ سیارہ 2015 میں دریافت کر لیا تھا لیکن اس کی فضا میں پانی کے بخارات کی تصدیق خلائی دوربین ہبل سے اب ہوئی ہے  جہاں زمین سے باہر بھی زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

سیارہ خلا میں بہت دور ایک ستارے کے گرد اتنے فاصلے پر گردش کررہا ہے کہ اس پر زندگی ممکن بنانے والے حالات موجود ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ سیارہ ایک دوسرے نظام شمسی میں واقع ہے اور ایک سورج کے قابل رہائش زون میں چکر لگا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر