معروف جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے ایک سال پاکستان میں گزارنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔
انسٹاگرام پر یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں ہیں جس میں اُن کے ہاتھ میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی سند موجود ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس حوالے سے انہوں نے ایک پیغام بھی جاریی کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کہ اسلام ایک امن پسند مذہب ہے۔
اُنہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے حوالے سے کہا ہے کہ میں نے یہ چینل سال 2019 دسمبر میں شروع کیا تھا اور پاکستان میں تقریباً ایک سال کا عرصہ گزارا ہے جس دوران میں نے بہت سارے ناقابل یقین لوگوں سے ملاقات کی اور دین اور طرزِ زندگی کے بارے میں بہت کچھ سیکھا بھی ہے۔
کرسٹن پیٹسمین نے مزید کہا ہے کہ جب میں یورپ میں تھا تو میں نے وہاں ہمیشہ ’اسلام‘ کے بارے میں منفی باتیں ہی سُنیں تھیں کیونکہ میں وہاں کبھی کسی مذہبی شخص سے نہیں ملا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
