Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف امریکی ریسلر انتقال کرگئے

Now Reading:

معروف امریکی ریسلر انتقال کرگئے

امریکا کے ماضی کے مشہور ریسلر بچ ریڈ 66 سال کی عمر میں جمعہ کو انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریسلر بچ ریڈ دل کی بیماری میں مبتلا تھے،بچ ریڈ کو رواں سال ہی دو مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں مچھلی کے شکار پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

مظفر گڑھ میں مچھلی کے شکار پر جھگڑا ہونے کے باعث ایک...

امریکی ریسلر سیتھ رولنس اور بیکی لنچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

امریکی ریسلر سیتھ رولنس اور آئرش ریسلر بیکی لنچ کے ہاں بیٹی...

ساتھی ریسلرز اور مداحوں نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سابق ریسلر بچ ریڈ نے پروفیشنل ریسلنگ 1978 میں کرنا شروع کی تھی۔

Advertisement

ریسلر بچ ریڈ  نے اپنے طویل کیریئر کے دوران کئی مشہور ریسلرز سے فائٹ کی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وہ کالج میں فٹبال کھیلتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر