Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سیاستدان نے پاکستانی ایٹمی حملے کا توڑ ڈھونڈ لیا؟

Now Reading:

بھارتی سیاستدان نے پاکستانی ایٹمی حملے کا توڑ ڈھونڈ لیا؟

بھارتی سیاستدان  کے چونکا دینے والے دعوے  نے سب  کو حیران  کردیا ہے  ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سیاستدان اور گائے کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ادارے کے سربراہ شنکر لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان بھارت پر ایٹمی حملہ کرتا ہے تو گائے کا گوبر بھارتیوں کو تابکاری سے بچائے گا۔

شنکر لال نے تابکاری سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ ناسا نے مشورہ دیا کہ اگر زمین میں گھڑا کھود کر اس پر پتے رکھ کے ڈیڑھ فٹ اوپر تک گائے کا گوبر رکھ دیا جائے تو انسان محفوظ رہیں گے کیونکہ گوبر تابکاری جذب کر کے انسانوں کو بچائے گا۔

  شنکر لال  کا مزید کہنا تھا کہ    کہ ناسا نے یہ تحقیق کی ہے اور اسے گوگل پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 دوسری جا نب   بھارتی  سیاستدان  کے اس  مضحکہ خیز دعوے پر     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے  سماجی رابطے ل کی  ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ردعمل کا اظہار کرتے  ہوئے  طنز یہ   انداز میں   کہا کہ   بھارت سے گائے کے حوالے سے ایک اور انوکھا دعویٰ سامنے آگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی سیاست دان سستی شہرت کے حصول کےلیے ایسے انوکھے دعوے پہلے بھی کرتےرہےہیں ۔

رواں سال   اپریل میں بھارتی سائنسدان  نے   گائے کے پیشاب سے     بنے    خشبو دار  پٹاخوں  کا  مارکیٹ  میں  دستیابی  کا  دعوی  کیا تھا جبکہ   2016  میں بھارت کے ایک ہندو پیشو ا نے     گائے کے پیشاب سے  سونا نکلنے   کا دعوی بھی کیا   تھا  ۔

سنہ 2016 میں ہی بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکمران جماعت  تیلگو ڈیشام پارٹی کے ایم ایل اے نے بی کام کی تعلیم کے دوران فزکس اور میتھ پڑھنے کا حیرت انگیز دعویٰ بھی   کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر