Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان ایک بارپھر تنقید کا شکار، اداکارہ کی تصاویر وائرل

Now Reading:

ماہرہ خان ایک بارپھر تنقید کا شکار، اداکارہ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پرکچھ ہی دیرمیں وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر 3  گھنٹے قبل پوسٹ کی تھی۔

 

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا سادہ سا کُرتا زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

لیکن اداکارہ کا لباس غیر مناسب ہے جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ ماہرہ خان کی اس تصویر پر غیر مناسب کامنٹس بھی کیے گئے تاہم بعد میں اداکارہ نے کامنٹ ک ڈلیٹ کر دیا لیکن یاد رہے جہاں اداکارہ کی اس تصویرپر لوگوں نے تنقید کی وہیں اداکارہ کے مداحوں نے اُن کی تعریف بھی کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کچھ دنوں قبل اداکارہ ماہرہ خان شدید تنقید کا شکار ہو گئیں تھیں۔

 یادرہے کہ ماہرہ خان نے 2017 میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار نبھایا تھا جسے پاکستان اور بھارت سمیت دونوں ہی جگہ خوب پسند کیا گیا تھا۔ اداکارہ خود بھی اسے آج تک یاد کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے...

تاہم ماہرہ خان اپنے انٹرویوز میں اکثر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے کام کے حوالے سے ذکر کرتی رہتی ہیں لیکن اس بار ماہرہ کی جانب سے شاہ رخ کے ذکر پر مداح خاصے خفا نظر آئے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ہر دوسرے انٹرویو میں ماہرہ خان کی جانب سے شاہ رخ خان کا ذکر بالی وڈ فلموں میں کام کی خواہش کے باعث ہے۔

ایک صارف نے ماہرہ پر تنقید کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ انڈیا چلی جائیں۔

Advertisement

جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ بس ایک فلم کر کے شاہ رخ خان کی بیسٹ فرینڈ بن گئیں۔

واضح رہے کہ مداحوں کا خیال ہے کہ ماہرہ خان شاہ رخ خان کے جنون میں مبتلا ہیں جو کہ اداکارہ کے مطابق سچ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر