Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی نے اپنی آدھی انسٹا پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟

Now Reading:

سجل علی نے اپنی آدھی انسٹا پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی اپنی آدھی انسٹا پوسٹ ڈیلیٹ کردیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے رواں سال کے آغاز میں ہی انسٹاگرام کی آدھی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں تھیں۔

مزید پڑھیں

سجل علی کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی 27 سال...

سجل 2021 میں دیپیکا پڈوکون کو کاپی کررہی ہیں؟

کچھ دن پہلے تک سجل علی کی انسٹاگرام پوسٹس کی تعداد 700 سے زائد تھیں۔

Advertisement

 جبکہ اب اُن کے اکاؤنٹ پر صرف تین سو 71 پوسٹس ہیں جن میں اُن کی شادی کی اور اپنی کچھ تصویریں ہیں۔

سجل علی کی جانب سے انسٹاگرام  پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس حوالے سے کچھ صارفین یہ کہہ رہے ہیں کہ سجل علی نے بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرتے ہوئے اپنی انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کی ہیں کیونکہ کچھ عرصے پہلے دیپیکا نے بھی اپنے اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردی تھیں۔

سجل 2021 میں دیپیکا پڈوکون کو کاپی کررہی ہیں؟

جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا کیا ہوا جو سجل نے اپنی آدھی پوسٹس ہی ڈیلیٹ کردیں۔

دوسری جانب ابھی تک سجل علی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سجل علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 6 اعشاریہ 9 ملین  ہے ۔

جبکہ سجل نے صرف دو سو 72 صارفین کو اپنے اکاؤنٹ سے فالو کیا ہوا ہے جن میں اُن کے شوہر، اُن کے بھائی بہن سمیت دیگر عزیز و اقارب شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر